











۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ «ابومحمد حسن بن علی بن حسن بن علی بن عُمر بن زین العابدین بن حسین بن علی بن ابی طالب(ع)» جن کا لقب ناصر کبیر اور ناصر الحق تھا امام حسین علیہ السلام کے پوتوں میں سے تھے جنہوں نے تیسری صدی ہجری میں ایران کے شہر طبرستان میں حکومت کی اور ایران کے شمالی علاقوں میں بہت ساروں کو دین مبین اسلام کی طرف دعوت دی۔ انہوں نے ۲۵ شعبان ۳۰۴ صدی ہجری میں وفات پائی اور شہر آمل میں مدفون ہوئے۔ ناصر کبیر سید مرتضی اور سید رضی کے نانا تھے۔ مذہب تشیع کے پھیلانے میں ان کی بے شمار خدمات ہیں۔












۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲